۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عاقبت بخیر ہونے کے لیے چار مفید عمل بتائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

وَ اکْظِمِ الغَیْظَ، وَ تَجَاوَزْ عِنْدَ الْمَقْدَرَةِ، وَ احْلُمْ عِنْدَ الغَضَبِ، وَ اصْفَحْ مَعَ الدَّولَةِ، تَـکُنْ لَـکَ العاقِبَةُ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے غصے پر کنٹرول کرو،  طاقت و قدرت کے وقت درگزر کرو، غیض و غضب کے وقت بردباری اختیار کرو اور انتقام کی طاقت رکھتے ہوئے معاف کر دو تاکہ آپ کی عاقبت بخیر ہو۔

نهج البلاغه، نامه ۶۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .